چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس سے خطاب

سوچی ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ تنظیم کے پلیٹ فارم سے سڑک، ریل اور مواصلات کے نیٹ ورکس میں اضافہ کے ذریعے یورو ایشیائی ممالک کو قریب تر لایا جائے گا ، جنوبی ایشیائ، وسط ایشیاءاور یورپ کے باہمی روابط کو فروغ دیا جائے گا۔

Leave a Reply