واشنگٹن ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بار پھر تردید کی ہے کہ انھوں نے ایف بی آئی کے معزول سربراہ جیمز کومی سے کہا تھا کہ وہ قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن کے روس سے تعلقات کے بارے میں تفتیش ختم کردیں۔
امریکی انتخاب میں روسی مداخلت، صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایف بی آئی پر برہم