استنبول ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہزاروں ٹرالر اسلحہ اور ایمونیشن دینے والوں کو اپنی غلطی کا احساس اس وقت ہوگا جب اس اسلحے کا رخ ان کی طرف مڑ جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف …
طیب اردوان کا استنبول میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب
استنبول ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہزاروں ٹرالر اسلحہ اور ایمونیشن دینے والوں کو اپنی غلطی کا احساس اس وقت ہوگا جب اس اسلحے کا رخ ان کی طرف مڑ جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جد وجہد پورے عزم کے ساتھ جاری ہے۔









