"ایوانِ بالا نے قومی ادارہ برائے لوک روایتی ورثہ (لوک ورثہ) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔”
ایوان بالا نے قومی ادارہ برائے لوک روایتی ورثہ (لوک ورثہ) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے قومی ادارہ برائے لوک روایتی ورثہ (لوک ورثہ) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یہ بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔ تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ صدر نشین نے بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔








