چینی سفارتخانے کے رنمن یونیورسٹی کے اشتراک سے پاکستانی صحافیوں کےلئے تربیتی پروگرام کے موقع پردونوں ملکوں کی صحافتی شخصیات کا اظہار خیال

شنگھائی ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات نے دوطرفہ تعلقات کو تقویت اور وسعت دینے کےلئے میڈیا کے کردار کی اہمیت اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کرتے ہوئے حکومتی، کاروباری ، عوامی اور ثقافتی روابط کو نئی بلندیوں سے روشناس کرنے کےلئے صحافت کے میدان میں پائیدار اور مفید تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے …

شنگھائی ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات نے دوطرفہ تعلقات کو تقویت اور وسعت دینے کےلئے میڈیا کے کردار کی اہمیت اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کرتے ہوئے حکومتی، کاروباری ، عوامی اور ثقافتی روابط کو نئی بلندیوں سے روشناس کرنے کےلئے صحافت کے میدان میں پائیدار اور مفید تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

Leave a Reply