صادق آباد ،محفلِ میلاد کا پروگرام 

رحیم یار خان میں محفلِ میلاد کا انعقاد، علماء کرام، نعت خواں اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

صادق آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی):عید میلاد النبی صلی اللہ کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی رحیم یار خان جناح حال میں محفلِ میلادمنقعد ہوئی،جس میں اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان عبدالحنان خان ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا محمود علی،علماء کرام ریاض احمد نوری،نور احمد سیال،حاجی نواز ،نعت خوانوں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی