سیالکوٹ یونیورسٹی کے طلبا وطالبات کے وفد نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔
سیالکوٹ یونیورسٹی کے طلبا وطالبات نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):سیالکوٹ یونیورسٹی کے طلبا وطالبات کے وفد نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔
قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لئے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ان کو خوش آمدید اور ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم کیا۔








