- Advertisement -
اقوام متحدہ ۔ 8 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں منگل کو ہونے والے دہشت گر دی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے، حملے میں 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک کے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل پرامید ہیں کہ بزدلانہ کارروائی میں ملوث عناصر کو جلد گرفتار کر کے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ با
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8030
- Advertisement -