کوئٹہ ۔08دسمبر(اے پی پی) ملک کے دانشور طبقات،سیاسی وسماجی رہنماﺅں ، وفاقی وصوبائی وزرائ، اراکین پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے قومی ترقی کے لیے بلوچستان کی ترقی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی استعداد کار میں اضافے اور حوصلہ افزائی کے لیے جامع حکمت عملی کی تشکیل اور سی پیک کے تحت مستقبل کے چیلنجز کو مواقعوں میں تبدیل کرکے معاشی …
وفاقی وزراء،اراکین پارلیمنٹ اور ماہرین تعلیم کا ”بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے انسانی وسائل کی ترقی“ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب

مزید خبریں
کوئٹہ ۔08دسمبر(اے پی پی) ملک کے دانشور طبقات،سیاسی وسماجی رہنماﺅں ، وفاقی وصوبائی وزرائ، اراکین پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے قومی ترقی کے لیے بلوچستان کی ترقی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی استعداد کار میں اضافے اور حوصلہ افزائی کے لیے جامع حکمت عملی کی تشکیل اور سی پیک کے تحت مستقبل کے چیلنجز کو مواقعوں میں تبدیل کرکے معاشی واقتصادی ثمرات سے بھرپورفائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔








