فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت

فیصل آباد۔ 04 ستمبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث05ستمبرکوصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی،لکڑ منڈی،لیاقت آباد، گلفشاں،جھنگ روڈ،چلڈرن ہسپتال،اٹامک انرجی،نیاب ون،نیاب ٹو،گلشن حیات،اے بی سی روڈ، علی ہاؤسنگ،خالد آباد،ناظم آباد،سدھار،شیخ کالونی فیڈر06ستمبرکوصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فرید فیڈر 07 ستمبر کو صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر 132 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی، امین آباد، نواباں والا، سہیل آباد، ڈی ٹائپ،وارث پورہ فیڈر 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے پیپلزکالونی نمبر 02، رحمانیہ ٹاؤن فیڈر، 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے خالد آباد، علی ہاؤسنگ، گردانہ، سر شمیر فیڈر، 132 کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈر، 132 کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی،

راجہ چوک، سعید آباد، نیو جناح کالونی فیڈر، 132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،شہباز پور، رضا آباد فیڈر، 132 کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر، 132 کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،سلونی جھال فیڈر 132 کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک، شیرازا فیڈر، 132 کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈر، 220 کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر، 132 کے وی سٹی GIS گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر، 132 کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرا، پنڈی شیخ موسیٰ فیڈر، 132 کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر، 132 کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر، 220 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی، البرکت فیڈر08ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،مجاہد آباد فیڈر، 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سر سید ٹاؤن فیڈر، 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے دھاندرہ فیڈر،

132 کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا فیڈر، 132 کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر، 132 کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ناراڈاڈافیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

مزید خبریں