بیجنگ ۔5ستمبر (اے پی پی):وسطی بحرِ اوقیانوس کی پٹی میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ زلزلہ جمعہ کو 23:38 جی ایم ٹی پر آیا۔جی ایف زیڈ کے مطابق زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور ابتدائی طور پر اس کے مقام کا تعین 9.37 ڈگری شمالی عرض بلد اور 40.87 ڈگری مغربی طول بلد پر …
بحرِ اوقیانوس کی پٹی میں 5.1 شدت کا زلزلہ
بیجنگ ۔5ستمبر (اے پی پی):وسطی بحرِ اوقیانوس کی پٹی میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ زلزلہ جمعہ کو 23:38 جی ایم ٹی پر آیا۔جی ایف زیڈ کے مطابق زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور ابتدائی طور پر اس کے مقام کا تعین 9.37 ڈگری شمالی عرض بلد اور 40.87 ڈگری مغربی طول بلد پر کیا گیا ہے۔








