سعودی وزیر خارجہ سے سے برطانوی اور بحرینی ہم منصب کاٹیلی فونک رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ سے سے برطانوی اور بحرینی ہم منصب کاٹیلی فونک رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔7ستمبر (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےبرطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات، تعاون اور مشترکہ رابطوں کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی ڈیویلمپنٹ خصوصا خطے کی صورتحال، سکیورٹی اور استحکام پر اس کے اثرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔