وزیراعظم شہباز شریف کی جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے سے ملاقات، عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا
وزیراعظم شہباز شریف کی جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے سے ملاقات، عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا

مزید خبریں
لاہور۔7ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق سپریم کورٹ جج جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی رہائش گاہ پر گئے، ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اور جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔