سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈ ڈجوڑی یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں واک اوور مل گیا اور سیکنڈ سیڈڈ جوڑی با آسانی پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی
یو ایس اوپن ،سیکنڈ سیڈڈ مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس کو مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں واک اوور مل گیا

مزید خبریں
نیویارک۔8ستمبر (اے پی پی):سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈ ڈجوڑی یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں واک اوور مل گیا اور سیکنڈ سیڈڈ جوڑی با آسانی پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔
ای ایس پی این کے مطابق سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈ ڈجوڑی کو مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں برطانوی جوڑی کے خلاف واک اوور ملا۔سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے امریکا کے شہر نیویارک میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈ ڈجوڑی کا مقابلہ انگلینڈ کے آرتھر فیری اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جوشوا پیرس سے تھا جو کسی ناگزیر وجوہات کے باعث مقابلے کے لئے نہ آسکے جس پر سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈ ڈجوڑی کو واک اوور مل گیا اور وہ بغیر مقابلہ کے پری کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئی، جہاں ان کا مقابلہ ارجنٹائن کی جوری سے ہوگا۔








