پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ آئی ایس پی آر راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ …

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

Leave a Reply