کلورکوٹ ،پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے،محمد اشرف ایکسیئن ہائی وے فیصل آباد تعینات

سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے جنڈانوالہ سے تعلق رکھنے والے رانا محمد اشرف ایکسئن ہائی وے ڈویژن فیصل آباد تعینات ،جبکہ محمد علی شیرازی ایکسئن ہائی وے سیالکوٹ ۔

کلورکوٹ۔ 11 ستمبر (اے پی پی):سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے جنڈانوالہ سے تعلق رکھنے والے رانا محمد اشرف ایکسئن ہائی وے ڈویژن فیصل آباد تعینات ،جبکہ محمد علی شیرازی ایکسئن ہائی وے سیالکوٹ۔

محمد عدیل ایگزیکٹو انجینئر کو ڈائریکٹر روڈ ریسرچ چیف انجینئر آفس لاہور ۔مسنز شہیرہ شازب ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ای راولپنڈی۔محمد ثاقب کو ایکسئن ہائی وے ڈویژن مری ۔محمد شاہد پرویز کو ایکسئن ہائی وے اٹک اور عبداللہ گل کو ایکسئن ہائی وے ڈویژن چکوال تعینات کردیا گیا ہے۔رانا محمد اشرف اس سے قبل بھکر میں بھی بطور ایکسیئن ہائی ویز خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

مزید خبریں