ڈی جی رینجرز (سندھ) کی قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی
ڈی جی رینجرز (سندھ) کی قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی

مزید خبریں
کراچی۔11ستمبر (اے پی پی):ڈی جی رینجرز (سندھ) نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر ڈی جی رینجرز (سندھ) اور دیگر رینجرز افسران نے قائد کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔