اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ بالائی پنجاب میں راولپنڈی، لاہور،گوجرانوالہ، سرگودھا اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں مزید بارش محکمہ موسمیات

مزید خبریں