ترکی فلسطینی عوام کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑے گا، مسئلہ کافی سنگین ہے جو خطے اور عالمی امن کےلئے خطرہ ہے

استنبول ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کافی سنگین ہے جو نہ صرف خطے کے امن و امان بلکہ عالمی امن کیلئے بھی خطرہ ہے، ترکی فلسطینی عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ترک قومی اسمبلی کی کمیٹی میں 2018ءکے بجٹ پر بحث …

استنبول ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کافی سنگین ہے جو نہ صرف خطے کے امن و امان بلکہ عالمی امن کیلئے بھی خطرہ ہے، ترکی فلسطینی عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ترک قومی اسمبلی کی کمیٹی میں 2018ءکے بجٹ پر بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تاریخی حقوق کے معاملے میں بڑی حساسیت سے کام لیتے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply