شمالی کوریا جنگ نہیں چاہتا،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) شمالی کوریا کا چار روزہ دورہ کرنے والے اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور جیفری فیلٹمین نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکے حکام اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کی نوبت نہیں آنی چاہیئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیفری فیلٹمین نے شمالی کوریا کے وزیرِ خارجہ رِی یونگ ہو، نائب وزیرِ خارجہ پاک میونگ گ±ک اور دیگر حکام سے …

اقوام متحدہ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) شمالی کوریا کا چار روزہ دورہ کرنے والے اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور جیفری فیلٹمین نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکے حکام اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کی نوبت نہیں آنی چاہیئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیفری فیلٹمین نے شمالی کوریا کے وزیرِ خارجہ رِی یونگ ہو، نائب وزیرِ خارجہ پاک میونگ گ±ک اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔انہوں نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply