اقوام متحدہ ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے انسداد تشدد نیلز میلسر نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے میں قائم امریکی حراستی مرکز میں امریکی اہلکار ابھی بھی وہاں قید افراد پر تشدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیلز میلسر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک قیدی کو خاص طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
امریکی اہلکار گوانتانامو بے میں اب بھی قیدیوں پر تشدد کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں