ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 376 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 359 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ اس دوران 83 ٹریفک حادثات پیش آئے جبکہ میڈیکل ایمرجنسیز کی مجموعی تعداد 211 رہی۔ اسی طرح 16 فال ایمرجنسیز، 11 فائر ایمرجنسیز، 10 کرائم ایمرجنسیز اور 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو کا 24 گھنٹوں کے دوران 376 ایمرجنسیز پر رسپانس،359 متاثرین کو طبی امداد مہیا

مزید خبریں
ملتان۔ 19 ستمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 376 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 359 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ اس دوران 83 ٹریفک حادثات پیش آئے جبکہ میڈیکل ایمرجنسیز کی مجموعی تعداد 211 رہی۔ اسی طرح 16 فال ایمرجنسیز، 11 فائر ایمرجنسیز، 10 کرائم ایمرجنسیز اور 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ایک اسٹرکچرل کولپس کا واقعہ بھی رپورٹ ہوا۔ ریسکیو 1122 نے مجموعی طور پر 149 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ 182 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ 18 افراد کو پیشنٹ ٹرانسفر سروس فراہم کی گئی جبکہ 26 ریسکیو آپریشنز بھی انجام دیے گئے۔








