محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم مر طوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
لاہور۔19ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ۔
گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 24اور زیادہ سے زیادہ 34سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کی شرح 46فیصدریکارڈ کی گئی ۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح156فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس فیز فائیو ڈی ایچ اے میں105،برکی روڈ159،پیرگاون سثی 144،ماڈل ٹا ئون 154، عسکری ٹین80، اے آر سی لاہور 156،بیدیاں روڈ86اور علامہ اقبال ٹاون میں 191ریکارڈ کیا گیا۔






