- Advertisement -
وشاکاپٹنم ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آئی لینڈرز کو شکست دیکر ون ڈے سیریز اپنے نام کریگی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81271
- Advertisement -