روس کے خلاف یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں میں توسیع

برسلز۔ 15 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین کے سربراہان نے مشرقی یوکرین کے تنازع میں کردار پر روس کے خلاف سخت پابندیوں میں توسیع کی منظوری دے دی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے کا اعلان گزشتہ روز یورپی یونین کے سربراہ اجلاس کے بعد کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply