ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.8سینٹی گریڈاورکم سے کم 28.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

ملتان۔ 23 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.8سینٹی گریڈاورکم سے کم 28.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 59فیصد اورشام پانچ بجے40فیصدتھا۔ کل جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر01منٹ پر اورغروب آفتاب شام چھ بجکر10 منٹ پرہوگا۔

مزید خبریں