انٹرکانٹیننٹل کموڈٹی میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے فی پونڈ نرخوں میں1.5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور فنڈز کی خریداری رہی۔نیویارک مرکنٹائل (آئی سی ای)میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 1.22 سینٹ (1.6 فیصد)اضافے کے ساتھ 74.13 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 23,922 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی …

نیویارک ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے فی پونڈ نرخوں میں1.5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور فنڈز کی خریداری رہی۔نیویارک مرکنٹائل (آئی سی ای)میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 1.22 سینٹ (1.6 فیصد)اضافے کے ساتھ 74.13 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 23,922 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8133 گانٹھیںکم رہا۔

Leave a Reply