نیویارک۔ 16 دسمبر (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ شمالی سمندری راستے سے تیل کی سپلائی میں تعطل ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 9 سینٹ کم ہوکر 63.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 23 سینٹ اضافے کے ساتھ 57.27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

مزید خبریں