ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ سے رواں ماہ کے دوران پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2518 رنگٹ (618 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 64331 …

کوالالمپور ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ سے رواں ماہ کے دوران پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2518 رنگٹ (618 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 64331 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply