ٹیکس اصلاحات امریکیوں کے لئے کرسمس کا ایک بڑا تحفہ ہوگا، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلیکن پارٹی کے ٹیکس اصلاحات کا ایک بار پھر دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری جانب سے امریکا کے متوسط طبقے کے لئے کرسمس کا ایک بڑا تحفہ ہوگا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان اصلاحات کے نتیجے میں امریکی کمپنیوں کے غیر ملکی منافعوں میں 4 کھرب ڈالر کا اضافہ …

واشنگٹن ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلیکن پارٹی کے ٹیکس اصلاحات کا ایک بار پھر دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری جانب سے امریکا کے متوسط طبقے کے لئے کرسمس کا ایک بڑا تحفہ ہوگا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان اصلاحات کے نتیجے میں امریکی کمپنیوں کے غیر ملکی منافعوں میں 4 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ڈیموکریٹک پارٹی ان اصلاحات کو یہ کہہ کر مسترد کر چکی ہے کہ اس سے صرف امیر لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

Leave a Reply