انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں مارچ کے لیے روئی کے سودے 0.59 سینٹ (0.78 فیصد) بڑھ کر 75.92 سینٹ فی پونڈ رہے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 45460 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 12005 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

Leave a Reply