ریسکیو 1122 بٹگرام نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ترجمان ریسکیو 1122بٹگرام کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کی زیرِ قیادت ریسکیو 1122 بٹگرام نےضلع بھر میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 20 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کیا۔جن میں 15 میڈیکل ،گولی لگنے کے1، ڈیزاسٹر کے 2 ، ٹریفک حادثہ1 اور 2 ریکوری اینرجنسیزشامل تھیں۔
ریسکیو 1122 بٹگرام کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری

مزید خبریں
پشاور۔ 28 ستمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122 بٹگرام نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ترجمان ریسکیو 1122بٹگرام کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کی زیرِ قیادت ریسکیو 1122 بٹگرام نےضلع بھر میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 20 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کیا۔جن میں 15 میڈیکل ،گولی لگنے کے1، ڈیزاسٹر کے 2 ، ٹریفک حادثہ1 اور 2 ریکوری اینرجنسیزشامل تھیں۔
گزشتہ ہفتے کے دوران بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مجموعی طور پر 19 مریضوں کو ریفر کیا گیا، جن میں 8مریضوں کو ضلع کے اندر جبکہ11 مریضوں کو ضلع سے باہرہسپتالوں کو منتقل کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 بٹگرام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو بروقت اور مؤثر امدادی خدمات کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر 1122 پر رابطہ کریں۔







