سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے فیفا کے صدر کی ملاقات

ریاض ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرما ں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے عالمی فٹ بال فیڈریش ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدر گیانی انفن ٹینو نے ملاقات کی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق الیمامہ محل میں گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں فیفا کے صدر فیفا اور سعودی عرب کی جنرل سپورٹس اتھارٹی کے درمیان تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

Leave a Reply