استنبول ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم آخر تک حق کے لئے آواز بلند کرتے رہے گے اور ظلم کی نشاندہی کرتے رہیں گے، ہم وہ دن نہیں بھولے جب دنیا بھر سے برے مناظر کو ترکی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر نشر کیا جاتا رہا ہے ۔
اقوام متحدہ کی طرف سے القدس کے معاملے میں ضروری کارروائی نہ کرنے کی صورت میں خود متعلقہ حکام پردباﺅ ڈالیں گے، ترک صدر

مزید خبریں