اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) تارکین وطن کا عالمی دن پیر کو منایا گیا۔ ان دن کو منانے کا مقصد تارکین وطن اور پناہ گزینوںکا تحفظ بڑھانا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ”دنیا میں ترک وطن کو محفوظ بنانا“ تھا۔ یہ دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 18 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا فلپائنی و دیگر ایشیائی ممالک …
تارکین وطن کا عالمی دن منایا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) تارکین وطن کا عالمی دن پیر کو منایا گیا۔ ان دن کو منانے کا مقصد تارکین وطن اور پناہ گزینوںکا تحفظ بڑھانا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ”دنیا میں ترک وطن کو محفوظ بنانا“ تھا۔ یہ دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 18 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا فلپائنی و دیگر ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی تنظیموں نے1997ءمیں کی۔








