سلامتی کونسل فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیو یارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے اور کشمیر و فلسطین کے دیرینہ حل طلب مسائل کو فوری طور پر حل کروا یا جائے کیونکہ دیرینہ حل طلب مسئلہ کی وجہ سے دنیا …

نیو یارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے اور کشمیر و فلسطین کے دیرینہ حل طلب مسائل کو فوری طور پر حل کروا یا جائے کیونکہ دیرینہ حل طلب مسئلہ کی وجہ سے دنیا کو مزید کئی خطرناک چیلنجز کا سامنا ہے ۔

Leave a Reply