کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فرشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4کلو گٹکاماوا اور نقدی برآمد کرلی
ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی،2ملزمان گرفتار،4کلو گٹکاماوا و نقدی برآمد

مزید خبریں
کراچی۔ 12 اکتوبر (اے پی پی):کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فرشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4کلو گٹکاماوا اور نقدی برآمد کرلی۔
پیر کو ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عقیل عرف عطاری اور محمد امین شامل ہیں جبکہ فرار ملزمان کی شناخت قیصر پنجابی اور شفیع کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔








