وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کی شہادت پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے
وزیراعلی پنجاب کا تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کی شہادت پراظہار افسوس

مزید خبریں
لاہور۔12اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کی شہادت پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔
پیر کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے شہید پائلٹس کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کوخراج عقیدت پیش کیا ۔








