چین ، پاکستان افغانستان کے وزرائے خارجہ کے پہلے سہ فریقی مذاکرات 26 دسمبر کوبیجنگ میں ہوں گے

بیجنگ ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) چین ، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلے سہ فریقی مذاکرات 26 دسمبر کوبیجنگ میں منعقد ہوں گے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونگ اینگ نے گزشتہ روز بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین ، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 26 دسمبرکو بیجنگ میں منعقد …

بیجنگ ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) چین ، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلے سہ فریقی مذاکرات 26 دسمبر کوبیجنگ میں منعقد ہوں گے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونگ اینگ نے گزشتہ روز بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین ، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 26 دسمبرکو بیجنگ میں منعقد ہوں گے۔

Leave a Reply