کابل ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افغانستان میں پولیس اسٹیشن پر کار خودکش حملے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس حکام نے کہا ہے کہ کار خودکش بمبار نے صوبہ قندھار میں واقع ایک پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔حکام نے کہا کہ طالبان نے ایک بار پھر فوج کی …
جنوبی افغانستان میں پولیس اسٹیشن پر کار خودکش حملے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

مزید خبریں
کابل ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افغانستان میں پولیس اسٹیشن پر کار خودکش حملے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس حکام نے کہا ہے کہ کار خودکش بمبار نے صوبہ قندھار میں واقع ایک پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔حکام نے کہا کہ طالبان نے ایک بار پھر فوج کی چھینی گئی گاڑی کو سکیورٹی فورسز کے خلاف استعمال کیا ہے۔








