ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کا گورنمنٹ نے ماڈل سیکنڈری سکول کہاوڑ کلاں کا دورہ کیا.انہوں نے سکول میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کا گورنمنٹ نے ماڈل سیکنڈری سکول کہاوڑ کلاں کا دورہ

مزید خبریں
بھکر ۔۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کا گورنمنٹ نے ماڈل سیکنڈری سکول کہاوڑ کلاں کا دورہ کیا.انہوں نے سکول میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق اور محکمہ تعلیم کے افسران بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی معیار کو بہتر بنانےطلبہ کو سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے اور سرکاری تعلیمی اداروں میں سہولیات کی بہتری کے حوالے سے متعلقہ افسران سے تبادلہ خیال کیا ۔








