اقوام متحدہ ۔ 25 دسمبر (اے پی پی)اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار سے راکھائین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے قرارداد اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کی طرف سے پیش کی گئی جس کے حق میں 122 ووٹ ڈالے گئے …
اقوام متحدہ کا میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا مطالبہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 25 دسمبر (اے پی پی)اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار سے راکھائین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے قرارداد اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کی طرف سے پیش کی گئی جس کے حق میں 122 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 10 ممالک بشمول چین، روس، کمبوڈیا، لاوس، فلپائن اور ویتنام نے بیلنس، شام اور زمبابوے کے ساتھ مل کر ووٹنگ میں میانمار کا ساتھ دیتے ہوئے اس قراداد کی مخالفت کی۔ 24 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نیں لیا ۔








