38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجرمن خاندانوں کو تعطیلات گزارنے ترکی آنے کی پیشکش

جرمن خاندانوں کو تعطیلات گزارنے ترکی آنے کی پیشکش

- Advertisement -

برلن۔ 10 جون(اے پی پی)ترک حکام نے کہا ہے کہ جرمن خاندان تعطیلات گزارنے کے لیے ترکی آئیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق برلن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک بلدیہ کے چیرمین میندریس توریل کہا کہ جرمنی کے صاحب اولادافراد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تعطیلات گزارنے اسپین اور پرتگال کے بجائے ترکی میں آئیں۔ انھوں نے کہا کہ دو بچوں کی فیملی ترکی میں 40 فیصد کم قیمت پر تعطیلات منا سکتی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8264

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں