موبائل فونز کی قومی درآمدات میں ستمبر2026کے دوران 28فیصد سے زائدکی کمی

موبائل فونز کی قومی درآمدات میں ستمبر2026کے دوران 28فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 143ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر2025کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کی مالیت 199ملین روپے رہی تھی۔

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):موبائل فونز کی قومی درآمدات میں ستمبر2026کے دوران 28فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 143ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر2025کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کی مالیت 199ملین روپے رہی تھی۔ اس طرح ستمبر2025کے مقابلے میں ستمبر2026کے دوران موبائل فونزکی ملکی درآمدا ت میں 56 ملین ڈالر یعنی 28.14فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں