ریسکیو1122پشاور نے علاقے یکہ توت گیٹ کے قریب گیس پائپ لائن پر لگی آگ پرقابو پالیا

ریسکیو1122پشاور نے علاقے یکہ توت گیٹ کے قریب گیس پائپ لائن پر لگی آگ پرقابوپالیا.ترجمان ریسکیو1122پشاور کے مطابق آگ گیس لیکیج کے باعث لگی۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائرفاِئٹرزٹیم جائے حادثہ پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا،فائر فائٹرزٹیم نے پیشہ وارانہ طریقے سے 10 منٹ کے اندر آگ پر مکمل قابو پا لیا۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پشاور۔ 22 اکتوبر (اے پی پی):ریسکیو1122پشاور نے علاقے یکہ توت گیٹ کے قریب گیس پائپ لائن پر لگی آگ پرقابوپالیا.ترجمان ریسکیو1122پشاور کے مطابق آگ گیس لیکیج کے باعث لگی۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائرفاِئٹرزٹیم جائے حادثہ پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا،فائر فائٹرزٹیم نے پیشہ وارانہ طریقے سے 10 منٹ کے اندر آگ پر مکمل قابو پا لیا۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

مزید خبریں