کیمکلز تیار کرنے والی ملکی صنعت نووینٹرا لمیٹڈ کے منافع میں 480فیصد اضافہ

کیمکلز تیار کرنے والی ملکی صنعت نووینٹرا لمیٹڈ کے منافع میں 480فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30ستمبر2026کو ختم ہونے والے نو ماہ کے دوران نووینٹرا لمیٹڈ کا منافع 4.85ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جنوری تا ستمبر2025کے عرصہ میں کمپنی کو836ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):کیمکلز تیار کرنے والی ملکی صنعت نووینٹرا لمیٹڈ کے منافع میں 480فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30ستمبر2026کو ختم ہونے والے نو ماہ کے دوران نووینٹرا لمیٹڈ کا منافع 4.85ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جنوری تا ستمبر2025کے عرصہ میں کمپنی کو836ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح 2025 کے پہلے نو ماہ کے مقابلہ میں رواں سال میں جنوری تا ستمبر2026 کے دوران نووینٹرا لمیٹڈ کے منافع میں 4.014ارب روپے یعنی 480.14 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

مزید خبریں