وزیرِاعظم شنزو آبے جنوری میں بلقان اور مشرقی یورپ کے ممالک کا دورہ کریں گے

ٹوکیو ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے 12 جنوری سے بلقان اور مشرقی یورپی ملکوں کا دورہ کریں گے۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے آئندہ برس کے ماہ جنوری کے دوران تین بلقان ریاستوں استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور تین مشرقی یورپی ملکوں بلغاریہ، سربیا اور رومانیہ کا 6 روزہ دورہ کریں گے، ان کے اس دورے کی تیاریاں شروع …

ٹوکیو ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے 12 جنوری سے بلقان اور مشرقی یورپی ملکوں کا دورہ کریں گے۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے آئندہ برس کے ماہ جنوری کے دوران تین بلقان ریاستوں استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور تین مشرقی یورپی ملکوں بلغاریہ، سربیا اور رومانیہ کا 6 روزہ دورہ کریں گے، ان کے اس دورے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ شنزو آبے تمام ملکوں کے رہنماوں سے ملاقات کے ساتھ ساتھ شمالی کوریا پر دباو بڑھانے کے لئے متحد ہونے کا بھی کہیں گے، جس کے اشتعال انگیز اقدامات جاری ہیں۔

Leave a Reply