سابق صدر آزادکشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں (کل) ادا کی جائے گی

سابق صدر آزادکشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ (کل) اتوار کو ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی نماز جنازہ دن 11 بجے ان کے آبائی علاقہ کسگمہ میں ادا کی جائے گی۔وہ سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ علی ذوالقرنین کے والد ہیں۔حالیہ الیکشن میں وہ مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے تھے۔

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):سابق صدر آزادکشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ (کل) اتوار کو ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی نماز جنازہ دن 11 بجے ان کے آبائی علاقہ کسگمہ میں ادا کی جائے گی۔وہ سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ علی ذوالقرنین کے والد ہیں۔حالیہ الیکشن میں وہ مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے تھے۔

 

مزید خبریں