آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور ممدوف 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے
آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور ممدوف 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آمد پر وزارتِ خارجہ کے افسران نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔







