نیویارک ۔ 6 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور جنس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 1.14 سینٹ (1.46 فیصد) بڑھ کر 79.25 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی 25745 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2944 لاٹیں زیادہ ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں